Thursday, May 22, 2014

Lahore Metro Train Orange Line, Agreement with China Signed

Another great news for the citizens of Lahore as Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif signed the agreement of Lahore Metro rail with China on Pakistan’s behalf. There is no doubt that this project will be a milestone in Pakistan’s history, and soon metro trains will be running in every city of Pakistan, especially in Karachi, which needs it badly.
Initially according to this agreement with China, Orange Line of Lahore Metro train will be constructed from Ali Town to Dera Gujjran. The length of this Orange Line will be 27.1 km. This train line in one area of Lahore and the Metro bus covering the other area, the traffic load will be greatly eased.
It is to be noted that later, 3 more tracks will be laid and they are labelled with colors like wise. There is Green Line from Shahdara to Hamza Town with length 27km. Then there is Purple Line from Data Darbar to Allama Iqbal International Airport. Then there is Blue Line which starts from Chauburji to LPC, and its length will be 24km.
This is great initiative by Shahbaz Sharif. I hope that Qaim Ali Shah of Sindh will also follow this example. If not, Nawaz Sharif, the PM should allocate his funds to build Karachi Circular Railways. Karachi being a cosmopolitan badly need a mass transit system.


شنگھائی میں پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین چلانے کے لئے معاہدہ طے پا گیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں میٹرو ٹرین کا منصوبہ ملکی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے جو عوام کیلئے انقلاب لے کر آئے گا۔

شنگھائی میں پنجاب حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، پنجاب حکومت کے وزراء اور چینی حکام نے شرکت کی ۔ تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین بھی موجود تھے ۔ ترجمان پاک حکومت کے مطابق ایک ارب 60 کروڑ ڈالر کے اورنج میٹرو لائن منصوبہ ستائیس ماہ میں مکمل کیا جائے گا جبکہ اس کی لمبائی ستائیس کلومیٹر ہے ۔ میٹرو ٹرین کا روٹ علی ٹاؤن سے ٹھوکر نیاز بیگ ، ملتان روڈ ، سکیم موڑ ، چوبرجی ،ایم اے او کالج ، مال روڈ ، لکشمی چوک ، ریلوے سٹیشن ، گڑھی شاہو پل سے جی ٹی روڈ ، یو ای ٹی ، پاکستان منٹ سے ڈیرہ گجراں تک ہو گا۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے معاہدے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو ٹرین کا منصوبہ ملکی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے جو عوام کیلئے انقلاب لے کر آئے گا۔ رواں سال کے اختتام تک اس منصوبے پر کام کا آغازہو گا جبکہ اس کے لئے تمام سرمایہ کاری ، ڈیزائننگ ، تعمیر اور نگرانی چینی حکومت کرے گی